کامن ویلتھ گیمز: انجری کے باعث ریسلر انعام بٹ کی  ترکی میں ہونے والی اسلامک گیمز میں شرکت مشکوک ہوگئی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل کی سب سے بڑی اُمید انعام بٹ فائنل میں انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کی وجہ سے وہ فائنل نہ جیت سکے۔ انعام بٹ نے 2019 کے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔

ذرائع کے مطابق ان کے گھٹنے کی انجری معمولی نہیں جس کی وجہ سے وہ اسلامک گیمز میں شرکت نہ کرنے پر غور کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ اسلامک گیمز 9 اگست سے ترکی میں شروع ہوں گے۔ انعام بٹ ایونٹ ختم ہونے کے بعد وطن واپس آ جائیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *