کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) سیزن ٹو کے دن کا دوسرا میچ اوورسیز واریئرز اور کوٹلی لائنز کے درمیان بارش کے باعث کوائن ٹاس سے قبل منسوخ کر دیا گیا دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیاہے کل پہلا میچ جموں جانباز اور مظفرآباد ٹائیگرز کے درمیان کھیلا جائے گاجبکہ راولاکوٹ ہاکس اور باغ اسٹالینز دن کے دوسرے معرکے میں آمنے سامنے ہوں گے
