کرکٹرامام الحق نے انگلینڈ میں سمر سیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کو جوائن کر لیا

سمر سیٹ کاؤنٹی نے میٹ رنشا کے متبادل کے طور پر امام الحق سے اوورسیز پلئیر کے طور پر معاہدہ کیا تھا۔

امام الحق کاؤنٹی چیمپئن شپ میں آخری چار میچز کے لیے دستیاب ہیں۔

میٹ رنشا آسٹریلیا میں ڈومیسٹک کرکٹ کی مصروفیات کے بعد واپس چلے گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ خبریں