کامن ویلتھ گیمز : پاکستان کے لیئے میڈل جیتنے کی امید، باکسر الیاس حسین کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسر الیاس حسین فیدر ویٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ قومی باکسر الیاس حسین نے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے باکسر کو 2-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔

فیدرویٹ کے کوارٹر فائنل میں الیاس حسین کا مقابلہ ناردرن آئرلینڈ کے باکسر سے ہوگا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *