کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی ریسلرکو بھارتی حریف سے شکست، سلور میڈل جیتنے میں کامیاب

پاکستان کے شریف طاہر نے 74 کلوگرام کیٹیگری میں سلور میڈل جیت لیا، وہ فائنل میں بھارت کے نوین کو چِت نہ کرسکے۔

یہ 20 سالہ شریف طاہر کا پہلا انٹرنیشنل ایونٹ تھا جس میں ان کی کارکردگی حیران کن رہی ہے۔

واضح رہے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کا یہ تیسرا سلور اور مجموعی طور پر ساتواں میڈل ہے جس میں صرف ایک گولڈ میڈل شامل ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *