کامن ویلتھ گیمز: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی نوح دستگیر بٹ کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارک باد

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ویل ڈن ، بٹ صاحب ‘۔

واضح رہے کہ نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتا ہے۔

نوح دستگیر بٹ کا گولڈ کامن ویلتھ گیمز کی تاریخ میں پاکستان کا صرف دوسرا گولڈ میڈل ہے، اس سے قبل 2006 میں شجاع الدین ملک نے پاکستان کیلئے ویٹ لفٹنگ میں طلائی تمغہ جیتا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ خبریں