کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلیا نے میڈلزکی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا  میڈلزکی دوڑ میں سب سے آگےنکل گیا۔ نصف سنچری مکمل کرلی۔ آسٹریلیا نے 52 تمغے جیت لیے، آسٹریلوی ایتھلیٹس نے 22 گولڈ، 13 سلور اور 17 برانز میڈلز جیتے۔

کامن ویلتھ گیمز میں انگلینڈ  34 میڈلز کے ساتھ دوسرے، نیوزی لینڈ 19 کے ساتھ تیسرے ، جنوبی افریقا4  جب کہ بھارت اور کینیڈ ا3 ، 3  گولڈ میڈلز جیت چکے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *