کامن ویلتھ گیمز: اسپرنٹر شجر عباس آج سیمی فائنل میں ان ایکشن ہوں گے

کامن ویلتھ گیمز 2022 کی دو سو میٹر ریس کے سیمی فائنلز کی اسٹارٹ لسٹ جاری کردی گئی۔ لسٹ کے مطابق پاکستان کے شجر عباس سیمی فائنل کی پہلی ریس میں شامل ہوں گے۔ان کیلئے پانچویں لین مقررہے۔ یہ مقابلہ آج رات 11 بج کر 9 منٹ پر ہوگا۔

شجر کے ساتھ ٹاپ ایتھلیٹس کائل گریویکس، زرنل ہیوس، برینڈن روڈنی بھی دوڑیں گے۔

واضح رہے کہ مجموعی طور پر تین سیمی فائنل ریسیں ہوں گی، ہر ریس سے دو کھلاڑی اور اس کے بعد دو بہترین ٹائم کے پلیئر فائنل کھیلیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ خبریں