پہلی پاکستان جونیئر لیگ: افتتاحی میچ میں مردان واریئرز نے گوجرانوالہ جائنٹس کو 8 وکٹوں سےشکست دے دی

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہونے والی لیگ کے افتتاحی میچ میں گوجرانوالہ جائنٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ پر 131رنز بنائے۔ اوپنر عزیر ممتاز نے 54 رنز بنائے جبکہ مردان وارئیرز کے ایمل خان  نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں مردان واریئر ز نے ہدف 17 ویں اوور میں  2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، جارج تھامس نے پورے 50 رنز کی اننگز کھیلی  جبکہ شاہ زیب نے 45رنز بنائے۔

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on linkedin
LinkedIn
Share on pinterest
Pinterest
Share on pocket
Pocket
Share on whatsapp
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by Live Score & Live Score App