پاک بھارت دنگل : کون پڑے گا کس پر بھاری؟ شاہد آفریدی کی پیشنگوئی؟

صحافیوں سے گفتگو میں سابق آل راؤنڈر  شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ہانگ کانگ کو یکطرفہ مقابلے میں شکست کے بعد پاکستان نے اپنا ردھم حاصل کر لیا ہے۔

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف اچھا مقابلہ کیا اور ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں شکست کے بعد پاکستان کو ضروری ردھم بھی حاصل ہوگیا ہے ۔

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم میں سارے اجزا موجود ہیں، وہ بھارت کو شکست دے سکتی ہے۔

شاہین کی انجری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے آفریدی کا کہنا تھا مجھے نہیں لگتا کہ شاہین کی انجری نے پاکستان ٹیم کو زیادہ نقصان پہنچایا، بلکہ میں تو سمجھتا ہوں کہ اس انجری نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ہمیں اپنی بینچ اسٹرینتھ کو آزمانے کا موقع فراہم کیا ہے۔

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on linkedin
LinkedIn
Share on pinterest
Pinterest
Share on pocket
Pocket
Share on whatsapp
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by Live Score & Live Score App