شاہین آفریدی انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہیں لیکن قومی ٹیم کے ساتھ ہی دبئی میں موجود ہیں۔
قومی فاسٹ بولر پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پہنچے ہیں۔
اس موقع پر شاہین آفریدی کا کہنا تھاکہ یہاں آگیا ہوں تو لگتا ہے اب کھیل ہی لوں، دعا کریں جلد فٹ ہو جاؤں۔ پاکستان ٹیم آج اچھا کھیل پیش کرے گی اور میچ جیتے گی۔