پاکستان سپر لیگ آٹھویں ایڈیشن کی تاریخیں فائنل

پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اجلاس میں تاریخوں کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا۔ پی ایس ایل 8 کے مقابلے 9 فروری سے 19 مارچ 2023 تک ہوں گے۔

پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے میچز چار  وینیوز  پر ہوں گے۔ کراچی، لاہور،  ملتان اور راولپنڈی پی ایس ایل میچز کی میزبانی کریں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ خبریں