باکسر عامر خان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے منعقدہ فنڈ ریزنگ تقریب ’لائیو ٹیلی تھون‘ کے دوران پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔
باکسر عامر خان نے ہر ہفتے بھی متاثرین کے لیے 5 ملین کی رقم عطیہ کرنے کااعلان کیا۔