ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے تمیم اقبال پہلے بنگلادیشی بیٹر بن گئے

بنگلادیشی اوپنر تمیم اقبال ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے بنگلادیشی بیٹر بن گئے۔ زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں انھوں نے یہ کارنامہ گزشتہ روز انجام دیا۔ مجموعی طور پر تمیم اقبال 8ہزار رنز سکور کرنے والے نویں اوپنر بنے۔

بنگلادیشی اوپنر نے اس مقابلے میں 62 رنز بنائے، اس دوران اننگز کا 57 واں رنز بناکر 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبورکیا، یہ ان کی 54 ویں ون ڈے ففٹی بھی شمار ہوئی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ خبریں