نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر سابق کپتان سرفرازاحمد پر جرمانہ عائد

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں سندھ کی نمائندگی کرتے ہوئے سرفراز احمد نے بلوچستان کے خلاف میچ میں لیول ون کی خلاف ورزی کی۔

 سرفراز نے آؤٹ ہونے کے بعد نامناسب رویہ اختیار کیا۔ جس پر آن فیلڈ امپائرز محمد آصف اور امتیاز اقبال، تھرڈ امپائر راشد ریاض اور فورتھ امپائر ناصر حسین نے ان پر آرٹیکل 2.3 کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا۔

سرفراز احمد نے اپنی غلطی تسلیم کی اور میچ ریفری ندیم ارشد کی تجویز کردہ 30 فیصد جرمانے کی سزا کو قبول کیا

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on linkedin
LinkedIn
Share on pinterest
Pinterest
Share on pocket
Pocket
Share on whatsapp
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by Live Score & Live Score App