نمیبیا میں جاری گلوبل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں لاہور قلندرز نے دو میچز کھیلے۔ جس میں لاہور قلندرز نے نمیبیا ایگلز کے خلاف 8 وکٹوں سے فتح حاصل کی جبکہ جنوبی افریقی ڈومیسٹک ٹیم ورلڈ لائنز نے لاہور قلندرز سے47 رنز سے جیت اپنے نام کی۔
واضح رہے کہ نمیبیا گلوبل ٹی ٹوئنٹی سیریز 2022 کے میچز جیو سوپر پر براہ راست نشر کیے جا رہے ہیں۔