ماریہ خان پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان، ملیکہ نور نائب کپتان مقرر

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ساف ویمن کپ کیلئے 23 کھلاڑیوں کا باضابطہ اعلان کردیا۔

2022 ساف ویمن کپ کی 23 رکنی ٹیم میں 2014 کی آخری ٹیم کی 7 پلیئرز بھی شامل ہیں۔

اسکواڈ میں علینہ اصفہانی، انمول ہیرا، عاتکہ ناصر ، غزالہ عامر، حاجرہ خان، خدیجہ کاظمی، ملیحہ ناصر، ماروی بیگ، مشال اکرم بھٹی، نادیہ خان، نشا اشرف، نزالیہ صدیقی بھی شامل ہیں۔

اسکواڈ میں رامین فرید، روشنان علی، سحر زمان ، سارا خان ، شاہدہ، شانزے نذیر، سوہا ہرانی، سیدہ ماہ پارہ اوربذوالفیا نذیر بھی شامل ہیں۔

واضح رہےساف ویمنز کپ 6 ستمبر سے نیپال میں شروع ہو رہا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ خبریں