قومی کرکٹ ٹیم کے مساجر ملنگ علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کا کولمبو سری لنکا پہنچنے پر کرونا ٹیسٹ کیا گیا۔ پوری ٹیم کا کرونا ٹیسٹ منفی آیا مگر اسپورٹ اسٹاف میں شامل مساجرملنگ علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
ترجمان قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سری لنکا جانے والے اسکواڈ میں شامل ایک سپورٹنگ اسٹاف ملنگ علی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، ملنگ علی کا ریپڈ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہیں 5 روزہ آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔
رولز کے مطابق 5 روز کے بعد سپورٹ اسٹاف کے ممبر کا دوبارہ ریپڈ ٹیسٹ ہو گا اور ٹیسٹ منفی آنے پر انہیں اسکواڈ کو جوائن کرنے کی اجازت ہوگی۔

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on linkedin
LinkedIn
Share on pinterest
Pinterest
Share on pocket
Pocket
Share on whatsapp
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by Live Score & Live Score App