فٹبال انڈر 21 ورلڈ کپ، انگلینڈ کے نام

انگلینڈ نے فائنل میچ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے فٹبال انڈر 21 ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

انگلینڈ کی انڈر 21 ٹیم نے فائنل میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد سپین کو ایک صفر سے شکست دے دی۔

انگلینڈ انڈر 21 کے گول کیپر جیمز ٹریفورڈ نے میچ کے آخری منٹ میں پنالٹی پر گول بچا کر ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ خبریں