فخر زمان کے اعلیٰ اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کرنے پر سیاسی رہنما بھی ردعمل دیئے بغیر نہ رہ سکے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے ٹوئٹر پر فخر سے متعلق دو میمز شیئر کیں۔جن میں لکھا تھا آج کے میچ کے بعد ساری قوم کی طرف سے فخر زمان کو ایک اور صادق اور امین ڈکلیئر کردیا جائے۔

لیگی رہنما نے 2 بھارتی فلموں کے پوسٹر کے ساتھ فخر زمان کی تصویر شیئر کی۔ ایک پوسٹر’ایماندار‘ فلم کا ہے جب کہ دوسرا ’کیوں کہ میں جھوٹ نہیں بولتا‘ کا ہے۔

واضح رہے کہ  پاکستان کو بھارت کے خلاف اپنے ایشیا کپ کہ پہلے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on linkedin
LinkedIn
Share on pinterest
Pinterest
Share on pocket
Pocket
Share on whatsapp
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by Live Score & Live Score App