فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر، زمان خان نے جگہ سنھال لی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہو گئے۔

نسیم شاہ کی جگہ زمان خان کو ایشیا کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ نسیم شاہ کا بھارت کے خلاف میچ دایاں کندھا انجری کا شکار ہوا تھا، نسیم شاہ کو میڈیکل پینل نے ورلڈ کپ سے قبل آرام کا مشورہ دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق میڈیکل پینل نسیم شاہ کا معائنہ کرتا رہے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ خبریں