صفر  پر آؤٹ ہوا تو راجستھان رائلز کے مالک نے مجھے تھپڑ مارے، نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر راس ٹیلر

راس ٹیلر نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا کہ صفر  پر آؤٹ ہوا تو راجستھان رائلز کے مالک نے مجھے تھپڑ مارے۔ راس ٹیلر نے اپنی کتاب میں بتایا کہ مجھے تین چار تھپڑ مارے گئے ،کہا گیا کہ ملین ڈالر صفر پر آؤٹ ہونے کے نہیں دیے۔

راس ٹیلر نے مزید کہا کہ گو کہ تھپڑ جارح نہیں تھے مگر پروفیشنل ماحول میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتا۔

واضح رہے راس ٹیلر نے یہ انکشافات اپنی نئی کتاب میں کیے ہیں۔

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on linkedin
LinkedIn
Share on pinterest
Pinterest
Share on pocket
Pocket
Share on whatsapp
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by Live Score & Live Score App