شاہین شاہ آفریدی انجرڈ، دوسرے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو انجری کے باعث دوسرے ٹیسٹ میں آرام دیے جانے کا امکان ہے۔ٹیم منجمنٹ کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی گھٹنے سے نیچے کھنچاؤ محسوس کر رہے ہیں تاہم ان کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کی ایم آرآئی رپورٹس پر مشاورت جاری ہے، مینجمنٹ آج پی سی بی میڈیکل شعبے کے سربراہ سے مشاورت کرے گی۔

شاہین شاہ آفریدی کی دوسرے ٹیسٹ میں شرکت میڈیکل بورڈ کی اجازت سے مشروت ہے۔

واضح رہے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے شروع ہو گا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ خبریں