شاہین آفریدی سے متعلق شاہد آفریدی کا بڑا انکشاف

سماجی رابطہ ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر شائیقین کرکٹ کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے سابق سٹار شاہد آفریدی سے ایک مداح نے دلچسپ سوال کیا “لالا،شاہین تو انجرڈ ہے آپ ہی ریٹائرمینٹ واپس لے لیں؟”

سوال کا جواب دیتے ہوئے سابق سٹار شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میں نے شاہین کو پہلے ہی کہا تھا کہ ڈائی مت مارا کرو، انجری ہو سکتی ہے تم فاسٹ بولر ہو۔

سابق کپتان نے مزید لکھا کہ مجھے بعد میں یاد آیا کہ شاہین بھی آفریدی ہے۔

واضح رہےفاسٹ بولر شاہین آفریدی گھٹنے کی انجری کی وجہ سے ایشیاکپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریزسے باہر ہو گئے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ خبریں