سابق کپتان شاہد آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف جیت پر قومی ٹیم کو مبارکباد

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سابق کپتان شاہد آفریدی نے لکھا کہ آج ہماری ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف بے خوف کرکٹ کھیلی، جس کے باعث ہم کیویز کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے میں کامیاب ہوئے۔

آل راؤنڈر نے شاداب خان اور حارث رؤف کو شاباشی دیتے ہوئے لکھا کہ آج کا گیم پلان پاکستان کے حق میں رہا، بابرالیون کو مبارکباد، ماضی کے مقابلے میں آج قومی ٹیم کو آزاد کرکٹ کھیلتے دیکھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ خبریں