جاوید میانداد نے کہا کہ سیاست اپنی جگہ مگر بھارت کو پاکستان میں کرکٹ کھیلنی چاہیے، آپ کھیلیں نہ کھیلیں کرکٹ چل رہی ہے۔ بھارت کسی اور کا نہیں اپنے ہی کھلاڑیوں کا نقصان کررہا ہے
سابق کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان واحد ملک ہے جو بھارت کا کھلے دل سے استقبال کرتا ہے، مودی حکومت کی سوچ بہت منفی ہے