سابق کپتان اظہر علی  کا ووسٹر شائرکاؤنٹی کرکٹ کلب سے دوبارہ معاہدہ

ووسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے تصدیق کی ہے کہ اظہر علی 2023 میں بھی ان کے کلب کی نمائندگی کریں گے۔

یاد رہے کہ اظہر علی کا ووسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کی جانب سے رواں برس ڈیبیو سیزن تھا۔

ووسٹر شائر کاؤنٹی کے مطابق  اظہر علی کی ڈیبیو سیزن میں کارکردگی اچھی رہی، اگلے سیزن میں بھی اظہر ہمارے اوورسیزپلیئر ہوں گے۔

کلب کے مطابق اظہر علی نے رواں  برس کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ کے لیے  8  میچز میں 607 رنز بنائے اظہر علی نے رائل لندن کپ میں نارتھنٹس کے خلاف 130 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on linkedin
LinkedIn
Share on pinterest
Pinterest
Share on pocket
Pocket
Share on whatsapp
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by Live Score & Live Score App