سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ و سابق ٹیسٹ کرکٹراعجاز بٹ انتقال کر گئے

اعجاز بٹ کے خاندانی ذرائع نے وفات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہےکہ اعجاز بٹ طویل عرصے سے بیمار تھے ان کی عمر 85 برس تھی۔

مرحوم اعجاز بٹ نے8 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ وہ 2008 سے 2011 تک پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بھی رہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعجازبٹ کے انتقال پرافسوس کا اظہارکیا ہے۔

اس کے علاوہ پی سی بی کی جانب سے مرحوم کے اہلخانہ سے بھی تعزیت کا اظہار کیا گیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ خبریں