حیدر علی کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نوجوان بیٹر حیدر علی کو طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال لے جایا گیا ہے،  وہ آج رات اسپتال میں رہیں گے جہاں ان کا مکمل چیک اپ کیا جائے گا

آج کے میچ میں حیدر علی نے 14 گیندوں پر 18 رنز بنائے تھے۔

پی سی بی کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ اسکواڈ کل ہوٹل میں آرام کرے گا اور کل کرکٹ کے حوالے سے کوئی سرگرمی نہیں ہوگی۔

خیال رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 3-3 سے برابر ہے اور فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on linkedin
LinkedIn
Share on pinterest
Pinterest
Share on pocket
Pocket
Share on whatsapp
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by Live Score & Live Score App