بھارت کیخلاف ایشیا کپ ٹی  ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ سے قبل وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا اہم ٹوئٹ

اپنی ٹوئٹ میں محمد رضوان نے لکھا کہ ’جب بھی ہمارے وطن عزیز پر آزمائش آئی ہے، ہماری پوری قوم نے زندہ ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ یہ سیلاب تباہ کن ہے لیکن اس نے ہمیں اپنے ملک پاکستان کیلئے متحد ہونے کا موقع دیا ہے۔ یہ موقع متاثرین کی امداد کا ہے جو ہمارے منتظر ہیں۔‘

رضوان نے مزید کہا کہ ’انتظار نہ کریں، آگے بڑھیں پاکستان کیلئے۔‘

خیال رہے کہ ایشیا کپ میں 28 اگست بروز اتوار پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے۔ میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on linkedin
LinkedIn
Share on pinterest
Pinterest
Share on pocket
Pocket
Share on whatsapp
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by Live Score & Live Score App