بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کہنی کی تکلیف کے باعث یوایس اوپن سے دستبردار

ثانیہ مرزا نے کہا کہ وہ 2 ہفتے قبل کینیڈا میں کھیلتے ہوئے کہنی کی تکلیف کا شکار ہوئیں۔ مگر یہ معلوم نہیں تھا کہ مسئلہ سنجیدہ قسم کا ہوگا۔

 گزشتہ روز اسکین سے انجری کی شدت کا علم ہوا۔ جس کو ٹھیک ہونے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔ اسی وجہ سے میں یو ایس اوپن میں شریک نہیں ہوں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس انجری نے میرے ریٹائرمنٹ پلان کو بھی متاثر کیا ہے۔

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on linkedin
LinkedIn
Share on pinterest
Pinterest
Share on pocket
Pocket
Share on whatsapp
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by Live Score & Live Score App