ایشین کرکٹ کونسل: ایشیاکپ 2022 کے کوالیفائرز کیلئے میزبان ملک کا اعلان، میزبانی عمان کے سپرد

تفصیلات کے مطابق عمان ایشیاکپ 2022 کے کوالیفائرز کی میزبانی 20 سے 24 اگست تک کرے گا، متحدہ عرب امارات، کویت، ہانگ کانگ اور سنگاپور ایونٹ میں مدمقابل ہوں گے

واضح رہے کوائیفائر ٹیمیں 27 اگست سے ایشیاکپ 2022 کے دوسرے مرحلے میں بھارت، پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان سے پنجہ آزمائی کریں گی۔

ایشیاکپ کوالیفائرز 2022 میچز:

20 اگست – سنگاپور بمقابلہ ہانگ کانگ

21 اگست – یو اے ای بمقابلہ کویت

22 اگست – یو اے ای بمقابلہ سنگاپور

23 اگست – کویت بمقابلہ ہانگ کانگ

24 اگست – سنگاپور بمقابلہ کویت

24 اگست – ہانگ کانگ بمقابلہ یو اے ای

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ خبریں