ایشین انڈر 20: والی بال چیمپئن شپ کے پلے آف راؤنڈ میں کوریا نے پاکستان کو شکست دے دی 

ٹاپ 8 تک رسائی کیلئے میچ میں کوریا نے پاکستان کو 1-3 سے ہرایا،پاکستان نے پہلا سیٹ 25-23 سے جیتا مگر اگلے تین سیٹس میں اس کو شکست ہوئی۔

پہلے پلے آف میں شکست کے بعد پاکستان نویں سے بارہویں پوزیشن کا پلے آف کھیلے گا۔

پاکستانی ٹیم 9 ویں سے 12 ویں پوزیشن کے پلے آف میں کل قطر سے مقابلہ کرے گی۔

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on linkedin
LinkedIn
Share on pinterest
Pinterest
Share on pocket
Pocket
Share on whatsapp
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by Live Score & Live Score App