ایشیا کپ: پاکستان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں آج شارجہ میں ٹکرائیں گی

آج کا میچ ناک آؤٹ ہوگا۔ جیتنےوالی ٹیم سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرے گی جبکہ ہار کی صورت میں اس ٹیم کا ایشیا کپ 2022 کا سفر ختم ہوجائے گا۔

پاکستان اور ہانگ کانگ کو اپنے پہلے گروپ میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا

پاکستان اور ہانگ کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ سپر فور مرحلے کیلئے تین ٹیمیں پہلے ہی کوالیفائی کرچکی ہیں۔ آج جیتنے والی ٹیم سپر فور کی لائین اپ مکمل کر دے گی۔ جس کے بعد سپر فور مرحلے کا آغاز 3 ستمبر سے ہوگا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ خبریں