ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: میچ سے قبل بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی  کی پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم سے غیر رسمی ملاقات

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا شروع ہونے سے قبل دونوں ٹیمیں میدان میں موجود تھیں۔ اسی دوران کمنڑی پینل میں موجود وسیم اکرم بھی دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں موجود تھے۔

اس دوران ویرات کوہلی کی وسیم اکرم سے ملاقات ہوئی اور دونوں گلے ملتے ہوئے بھی دکھائی دیے۔

ویرات کوہلی پہلے مسکراتے ہوئے پاکستان ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم سے گلے ملے اور پھر دونوں نے ہاتھ بھی ملایا۔

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on linkedin
LinkedIn
Share on pinterest
Pinterest
Share on pocket
Pocket
Share on whatsapp
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by Live Score & Live Score App