ایشیاکپ: پاک ببھارتی سورماؤں اور پاکستانی شاہینوں میں آج ہوگا مقابلہ

شائقین کرکٹ پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کو بے تاب۔  وہیں دونوں ٹیموں کے کپتان اپنی ٹیمز کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں۔ گزشتہ سال ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

قبل ازیں ایشیاکپ ون ڈے فارمیٹ پر کھیلا جاتا تھا یہ پہلا موقع ہے جب ایونٹ کو ٹی20 طرز تک محدود کیا گیا ہے۔

دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج ہونے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ جس میں دونوں ٹیمیں دباؤ کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ خبریں