اہلیہ سے منسوب جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس،امام الحق ہوگئے پریشان

  کراچیقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق نے اپنی اہلیہ سے منسوب سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو جعلی قرار دے دیا۔

اپنے ٹویٹ میں امام الحق نے آگاہ کیا کہ انکی اہلیہ کے پاس سوائے اس انسٹاگرام اکاؤنٹ کے علاوہ کوئی ٹویٹر یا دوسری سوشل میڈیا آئی ڈی نہیں ہے۔


واضح رہے کہ 25 نومبر کو امام الحق اور ڈاکٹر انمول محمود کے نکاح کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی تھی جس کی تصاویر اور ویڈیوز اس جوڑے نے اپنے سوشل میڈیا اکاوْنٹس پر پوسٹ کی تھیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ خبریں