آسٹریلوی اسپنر نیتھن لیون اپنی گرل فرینڈ ایما میکارتھی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

نیتھن لیون نے ایما میکارتھی کے ساتھ اتوار کے روز شادی کی۔

آسٹریلوی آف اسپنر نیتھن لیون نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی تصویر اپ لوڈ کی جس میں انہیں سیاہ رنگ کا پینٹ کوٹ ٓجبکہ دلہن میکارتھی نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

دنیا بھر کے سابق اور موجودہ کھلاڑیوں نے نو بیاہتا جوڑے کو مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

واضح رہے آسٹریلیا کی نمائندگی کرتے ہوئےآسٹریلوی آف اسپنر نیتھن لیون نے  468 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ خبریں