انگلینڈ کرکٹ ٹیم بڑا دھچکا، وکٹ کیپر بیٹرجونی بیئراسٹو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

   ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے انگلش ٹیم کے اعلان کے 6 گھنٹے بعد ہی جونی بیئر اسٹو اسکواڈ سے آؤٹ ہوگئے۔

انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق جونی بیئر اسٹو گالف کھیلتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے، بیراسٹو کو جسم کے نچلے حصوں میں چوٹ آئی ہے۔

انگلش کرکٹ بورڈ  کاکہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں جونی بیئر اسٹو کے متبادل کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

Start a Conversation

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ خبریں