ذرائع کے مطابق محمد رضوان کی دائیں ٹانگ میں شدید کھچاؤ ہے جس کے لیے فوری طور پر ایم آر آئی اسکین کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔
رضوان بھارت کے خلاف میچ میں کیپنگ کے دوران گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے لیکن نے تکلیف کے باوجود بیٹنگ کی اور غیر معمولی اننگز کھیلی۔
رضوان نے 71 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔